تقریب کے دوران لندن کے میئر صادق خان نیند میں ڈوبے رہے ، صادق خان کے ساتھیوں نے کہا کیونکہ وہ روزے میں تھے اس لئے انہیں کمزوری محسوس ہو رہی تھی اور وہ خود پر قابو نہ رکھ سکے۔ لیکن اس تقریب میں سونے والے وہ اکیلے نہیں تھے پرنس فلپ بھی مسلسل نیند کے جھونکوں کی زد میں رہے۔