مکا چوک پر پاک سرزمین پارٹی کے جھنڈے

ایم کیو ایم کے خلاف رینجرز کا کریک ڈاؤن شروع ہوتے ہی پاک سرزمین پارٹی کے کارکن بھی ایکشن میں آگئے۔

پی ایس پی کے کارکنوں نے ایم کیو ایم کی طاقت کا نشان سمجھے جانے والے مکا چوک سے متحدہ کے جھنڈے اتار دیئے۔

اس سے متعلق خبر:    الطاف حسین نے پھر معافی مانگ لی

مکا چوک پر پاک سرزمین پارٹی کا پرچم یعنی پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: