کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم قائد اور رہنماؤں کے خلاف لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کے موقع پر کئی رہنما اور مقامی عہدیدار عدالت پہنچے لیکن جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوئی۔
ایک بار پھر معاملہ لٹکا گیا اور ایم کیو ایم قیادت بھی منہ لٹکائے واپس لوٹ گئی۔
مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد، فاروق ستار ،حیدر عباس رضوی و دیگر کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج ہے