ہلیری کلنٹن کا کمپیوٹر ہیک

ہیکرز نے ڈیموکریٹ پارٹی کی انتخابی مہم پر سائبر حملے مزید تیز کردیئے ہیں۔

اب ہیکرز نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کمپیوٹر نیٹ ورک ہیک کر لیا ہے۔

گزشتہ ہفتے ہیکرز نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کا سسٹم ہیک کرکے ای میلز چرا لی تھیں۔

نیشنل کمیٹی ڈیموکریٹک امیدواروں کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کا کام کرتی ہے۔

ہیلری کلنٹن کے انتخابی مہم کے ترجمان کے مطابق ہیکرز نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے ڈیٹا پروگرام اور انتخابی مہم کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرنے کی کوشش کی۔ امریکی حکام کے مطابق ان سائبر حملوں کے پیچھے روسی ہیکرز ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: