پاکستان اور بھارت میں کرکٹ روابط بحال ہونے لگے

پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں ستمبر میں یو اے ای میں مدمقابل ہوں گی۔
پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے لئے بی سی سی آئی نے پی سی بی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔
بھارتی بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ حکومتی جواب ملنے کے بعد پی سی بی کو باضابطہ طور پرآگاہ کر دیا جائے گا۔
پی سی بی نے بھارتی بورڈ کو ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی پیشکش کی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: