چودھری سرور کو فضا میں جھٹکے

تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کو خراب موسم میں ہیلی کاپٹر کی سواری مہنگی پڑگئی۔

چودھری سرور اسلام آباد سے لیہ جارہے تھے کہ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر کو جھٹکے محسوس ہوئے۔

35 منٹ کی فلائٹ کے بعد موسم کی خرابی پر پائلٹ نے مزید آگے پرواز سے معذرت کرلی اور چودھری سرور واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

sarwar in heli

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: