عبداللہ نانی کے حوالے

کراچی کی مقامی عدالت عبداللہ کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے تحریری طور پر نانی سے ضمانت لی ہے کہ وہ اس کا مکمل خیال رکھیں گی۔

تحریری ضمانت کے مطابق نانی عبداللہ کی بہتر پرورش کرے گی اور نانی نے عبداللہ کی تربیت پر توجہ نہ دی تو عبداللہ اس کی تحویل سے واپس لے لیا جائے گا۔

فیصلے کے بعد ایدھی ہوم اب عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا پابند ہے۔

عبداللہ کی والدہ کے قتل کے بعد ان کے والد نے بچے کی پرورش کے لئے عدالت سے درخواست کی تھی تاہم فیصلہ نانی کے حق میں آیا ہے کیونکہ ان کے والد ایک عرصے سے عبداللہ سے دور تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: