عالیہ بھٹ کو پاکستانی فلموں میں کام کا شوق

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ  وہ ہالی ووڈ سمیت پاکستانی  فلموں میں بھی کام کرنے کی خواہشمند ہیں، ہالی ووڈ میں جانے کے لئے پہلے آپ کو انڈین سنیما میں اپنے قدم جمانے کی ضرورت  ہے۔

عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ ہالی ووڈ اداکارہ جینیفرلارنس کے کام سے متاثر ہیں اوران کی جانب سے فلموں کا انتخاب انہیں بہت پسند ہے  ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: