مریخ کی گاڑی کریوسٹی بند

مریخ پر تحقیق کرنے والا روور کریوسٹی مسائل کا شکار ہو گیا ہے۔

اس نے اپنے آپ کو بند کر کے سیف موڈ آن کر لی ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اب تک اس کے بند ہونے کی وجوہات سمجھ میں نہیں آئیں۔ تاہم کئی دنوں بعد اس سے دوبارہ رابطہ ہوا ہے۔

کیورسٹی میں مبینہ طور پر کوئی خرابی ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس نے اپنے تمام کام بند کر دیئے ہیں۔

یہ روور اب صرف دن میں ایک بار سگنل بھیج کر صرف اتنا بتا رہا ہے کہ وہ اب بھی موجود ہے۔

ناسا کریوسٹی کو مریخ کے ماؤنٹ شارپ پر بھیجنا چاہتا ہے تاکہ وہاں اندھیرے میں موجود چٹانی سلسلے کی تحقیق کی جا سکے۔

ناسا کا خیال ہے کہ اس علاقے میں زیر سطح اب بھی پانی موجود ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: