دہشت گردوں کے لئے فنڈز ہیں؟آصف زرداری

سابق صدرآصف زرداری کا چترال سیلاب میں اموات پراظہارافسوس کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سیلاب میں انسانی جانوں کے ضیاع نے پوری قوم کو مضطرب کردیاہے۔چترال پیپلزپارٹی فوری طور پر متاثرین کی معاونت کا آپریشن شروع کرے۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔

آصف زرداری  کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب اور طوفانوں کی بنیادی وجہ موسمی تغیرات ہیں۔علاقائی سطح پر مل کرموسمی تغیرات سے نمٹنا ہوگا۔

انہوں نے نام لیے بغیر کے پی کتے حکومت کو کہا کہ ان کے پاس  دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے لئے فنڈز ہیں۔ موسمی تغیرات سے بچنے کے لئے نہیں۔ اس حوالے سے حکمت عملی وضع نہ کرنا جرم کرنے کے مترادف ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: