ویڈیو بیانات چھوڑیں ،صابری کے قاتل پکڑیں، فاروق ستار

کراچی میں کےکےایف کےتحت تقریب سےایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ادارے وڈیو بیانات پروقت ضائع کرنے کے بجائے امجد صابری کے قاتلوں کو پکڑیں ۔ چھاپے مار کر ہماری چھپنےوالی رسیدیں ضبط کی گئیں۔ سیاسی بنیادپر جے آئی ٹی اوروڈیو بیانات پروقت ضائع نہ کیاجائے۔ فلاحی کام جاری رکھنے کیلیے اپنے ادارے آؤٹ سورس کرنے پر تیار ہیں۔ ہمیں ریاست پاکستان سےالگ کرنےکی سازش ناکام ہوگی ۔ریاست پاکستان کےخمیرمیں ایم کیوایم کےآباو اجدادکا خون ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: