نفرت انگیز مواد کہ تعریف کیا ہو گی؟سینیٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں سائبر کرائم بل پر تحفظات کی بھرمار ہو گئی۔

کمیٹی نے سوالات کیے کہ نفرت انگیز مواد کہ تعریف کیا ہو گی؟ قانون کی زد میں کون آئے گا کون نہیں؟

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بل کا ترمیمی مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

کمیٹی نے سفارشات پیش کیں جن میں کہا گیا کہ بل میں ایسی شقیں ڈالی جائیں کہ تحقیقاتی افسران ڈیٹا کا غلط استعمال نہ کر سکیں۔بچوں کے لئے سائبر کرائم کی الگ شقیں شامل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔دوسرے ممالک سے ڈیٹا شیئر کرنے کا قانون بهی بل میں شامل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ارکان نے کہا کہ تحقیقاتی افسر اگر ڈیٹا چوری کریں تو ان کے خلاف کارروائی کا قانون بهی بل میں شامل کیا جائے۔اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بل کے زریعے بلیک میلنگ نہ کر سکے۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: