کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مسترد

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ نیپرا نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے اضافہ کی درخواست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 8 پیسے فی یونٹ کمی بنتی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی ورکنگ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے جس کے بعد کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: