کراچی میں بارش، سعدی ٹاؤن زیر آب

کراچی میں مون سون کی بارشوں کے بعد سعدی ٹاؤن کے قریبی نالے میں طغیانی کے باعث سعدی گارڈن زیر آب آگیا ۔

کراچی میں بارشوں کے بعد سعدی ٹاؤن سے متصل نالے میں تغیانی کے باعث سعدی گارڈن زیر آب آگیا ۔

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کیلئے انتظامات کئے ہیں ۔

تاہم ان کا کہنا ہے کہ بروقت انتظامیہ حرکت میں نہ آئی تو سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: