آؤٹ آف ٹرن پرموشن کیس، متاثرہ پولیس افسر قانونی جنگ لڑیں گے

آؤٹ آف ٹرن پروموشن پانے اور پھر تنزلیوں کا  نشانہ بنانے والے پولیس افسروں کا لاہور کی بادشاہی مسجد میں اجلاس ہوا جس میں آوٹ آف ٹرن ترقیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

متاثرہ افسروں نے اپنے حق کے لیے قانونی اور عدالتی جنگ لڑنے پر اتفاق کیا۔

انہی افسروں میں سے ایک عمر ورک نے  کہا کہ فائدہ دوسرے لوگ اٹھاتے ہیں اور انگلی ہم پر اٹھتی ہے۔

ہم نے حلف لینا ہے کہ ایک روپے کی بھی بدینتی نہیں کریں  گے۔ ہماری قربانیوں کا کوئی حساب نہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: