سندھ میں طویل لوڈشیڈنگ، بلاول وفاق پر برہم

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  زرداری سندھ میں طویل لوڈشیڈنگ پر وفاقی  حکومت پر برس پڑے۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ  نوازحکومت لوڈشیدنگ کو سندھ کے عوام سے انتقام لینے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

وفاقی حکومت کی پالیسیاں فیڈریشن کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

سکھر سے ٹھٹھہ اور کراچی سے تھر تک  روزانہ 18 سے 20 گھنٹے لوڈشیدنگ کی جا رہی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑا رہنے کی سزا  دی جا رہی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: