کراچی کا احساس محرومی بڑھتا جا رہا ہے،فاروق ستار

 

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  ہر کوئی نیا زخم دینے پر تلا ہے

فاروق ستارکی کراچی کے شہریوں کو ایک بار پھر صبر کی تلقین ، یہاں زخم بھرنے والا کوئی نہیں

فاروق ستار نے پانی کی قلت کی بھی دہائی دیتے ہوئے کہا یہ معاملہ خطرناک ہو چکا ہے

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ  کراچی کے عوام کی برہمی  میں اضافہ ہورہا ہے،

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: