وفاقی بجٹ غریب عوام کیلئے لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں ، قندیل بلوچ

IMG_1784معروف ماڈل قندیل بلوچ نے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2016-17 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں غریب آدمی کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا ، ہمیشہ کی طرح یہ بجٹ بھی لفظوں کا ہیرا پھیری ہے ، کسی حکومت نے غریب کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ۔ انہوں نے کہا کہ سڑکیں ، پل اور میٹرو بننا ضروری ہے مگر اس سے قبل عوام کو بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح تھیں مگر تین سالوں کے دوران موجودہ حکومت نے عوام کو لالی پاپ کے سوا کچھ نہیں دیا ۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: