سلمان خان شادی کیلئے بے تاب

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اپنی نئی فلم سلطان کی تشہیر کیلئے ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئے ۔ اس دوران ایک مداح نے ان سے شادی کے حوالے سے مشورہ مانگ لیا جس پر سلمان نے کہا آپ غلط انسان سے مشورہ  لے رہے ہیں۔ میں میشہ ہی سے شادی کے معاملےپر بدقسمت رہا ہوں۔ سلمان نے کہا میں اصل میں شادی کیلئے مر رہا ہوں اور ہمیشہ انتظار کرتا ہوں کہ دوسری پارٹی بھی حامی بھرے کیونکہ مرد کچھ نہیں کہہ سکتے آخری فیصلہ خواتین کو لینا ہوتا ہے

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: