ایمپائر کے ہاتھ میں کیا، سب پریشان

انگلینڈ اور سری لنکا کے دوسرے ون ڈے میں میچ سے زیادہ دلچسپ آسٹریلین ایمپائر برس آکسن فورڈ تھے۔

جن کے ہاتھ پر بندھی چیز لوگوں کے لئے انتہائی عجیب تھی۔

ہر شخص کی توجہ کا مرکز یہی چیز رہی، پھر انہوں نے واضح کیا ہے کہ درحقیقت ایک شیلڈ ہے۔

shield 2 - Copy

جسے میچ کے دوران سیدھی آنے والی گیندوں سے بچنے کے لئے بنایا گیا ہے۔

پریمیر لیگ اور ایسے دوسرے میچوں میں یہ شیلڈز استعمال ہوتی رہتی ہیں لیکن یہاں اس کا ستعمال بالکل نیا تھا۔

جس کی وجہ سے شائقین پریشان ہو گئے

shield 3 - Copy

 

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: