اعصام  اور رابرٹ کی جوڑی ناٹنگھم اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنلز میں

پاکستان کے اعصام الحق اور سویڈن کے ’ رابرٹ‘‘ کی جوڑی ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں اعصام اور رابرٹ کی جوڑی نے آسٹریا کے ’’ جولین۔ نولی‘‘ اور پولینڈ کے ’’ مارسن۔میٹ کوو سکی‘‘ کو چھ تین اور سات پانچ سے شکست دی۔ کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور رابرٹ کا مقابلہ کروشیا کے ’’ ایوان۔ڈوڈج‘‘ اور برازیل کے ’’ مارسیلو۔میلو ‘‘ سے ہوگا۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: