بالی وڈ اداکار پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کے بعد اب ارجن کپور نے بھی وائس اوورز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے ۔ ارجن کور ہالی وڈ کی کامیاب اینی میٹڈ فلم آئس ایج کے پانچویں سیکوئل میں بک نامی کردار کا وائس اورر کریں گے۔ ارجن کپور انیل کپور سے متاثر ہو کر ان کا مشہور ڈائیلاگ جھکاس بھی بولتے سنائی دیں گے