یورو کپ: پرتگال اور ہنگری کا میچ برابر، آئس لینڈ فاتح

گروپ ایف کی ٹیموں پرتگال اور ہنگری کے درمیان میچ میں  انیسویں منٹ میں زولٹان گیرا نے گول کر کے ہنگری کو برتری دلائی۔ کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار کھیل پیش کیا اور دوسرے ہاف میں دو گول داغ کر مقابلہ تین تین گول سے برابر کر دیا۔ ہنگری اور پرتگال نے ناک آوٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ آئس لینڈ آسٹریا کو دو ایک سے شکست دے کر گروپ ایف سے کوالیفائی کرنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔ آئس لینڈ کی جانب سے میچ کا فیصلہ کن گول ایکسٹر ا ٹائم میں سکور کیا  گیا

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: