بھارتی سنسنر بورڈ نے گریٹ گرینڈ مستی کو کئی مقامات سے سنسر کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم اڑتا پنجاب کی طرح اس فلم کے پروڈیسرز نے بھی عدالت سے رابطہ کیا۔ جس نے سنسر بورڈ کے تمام اعتراضات مسترد کر کے اسے اسے سرٹیفکیٹ دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ جب ملک میں مستی زادے یا ایسی بہت سی فلمیں چل سکتیں ہیں تو پھر مستی سیکوئل کے اس حصے پر سنسر بورڈ کے اعتراضات سمجھ سے باہر ہیں