کال آف ڈیوٹی انفنٹ وار فئیر، مسائل کی زد میں

دنیا کی معروف ترین گیم کال آف ڈیوٹی کا نیا پارٹ مسائل کا شکار ہو چکا ہے۔

کال آف ڈیوٹی انفنٹ وار فئیر کے ٹریلر کو صرف پانچ لاکھ لوگوں نے پسند کیا۔

اس کے مقابلے میں ناپسندیدگی کا اظہار تیس لاکھ لوگوں نے کیا۔

مسائل کی وجہ سے اب ایکٹی ویژن نے ٹریلر کو دوبارہ ٹھیک کر کے ری لانچ کیا۔

تاہم اس کے باوجود مطلوبہ نتائج نہیں ملے۔

گیم کو اب چار نومبر کو ریلیز کیا جانا ہے۔ تاہم اب بھی ماہرین کا خیال ہے کہ کال آف ڈویٹی کا یہ حصہ ناکام رہے گا

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: