پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا انتخاب کرنے کیلئے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انضمام الحق ٹیسٹ سیریز اور اے ٹیم کی سیریز میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے جس کے بعد پانچ ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلاج کیا جائے گا