یورو 2016: پولینڈ اور جرمنی اگلے مرھلے میں پہنچ گئے 

 

یورو 2016 فٹبال ٹورنامنٹ میں پولینڈ نے یوکرین کو، جبکہ جرمنی نے شمالی آئرلینڈ کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پولینڈ پہلی بار یورپیئن فٹبال چیمپیئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچا ہے، جب کہ یوکرین ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے۔

گروپ سی کے اس میچ میں جیکب بلاشچیوکاوسکی نے 54ویں منٹ میں گول کیا جو فیصلہ کن ثابت ہوا۔ پولینڈ اب ہفتے کے روز سوئٹزرلینڈ سے کھیلے گا۔

جھلکیاں۔۔

عالمی چیمپیئن جرمنی نے گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے، تاہم ماریو گومیس نے 30ویں منٹ میں گول کا میچ کا واحد گول فتح کی وجہ بنا۔

 

جھلکیاں۔۔

 

 

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: