کراچی میں کالعدم تنظیم کے دو دھشتگرد ہلاک

 کراچی کے علاقے  گلشن معمار میں سی ٹی ڈی کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپے کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلے میں دو دھشتگرد ہلاک ہوگئے۔ Karachi Police Nightایس ایس پی سی  ٹی ڈی
جنید شیخ کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ،  دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: