اسٹار ٹریک،کے ہیرواینٹون یلچِن اپنے ہی گھرمیں حادثے کا شکار ہوگئے
پولیس کے مطابق اداکارکے گھر میں ہی گاڑی ایک ڈھلان پر پیچھے کی جانب چلتے ہوئے انھیں ساتھ گھسیٹ کر لے گئی
اور حفاظتی باڑ اور اینٹوں سے بنے پوسٹ باکس سے جا ٹکرائی
وہ اسٹارٹریک سیریز میں چیکوو کے کردارمیں جلوہ گرہ ہوئے
ان کی نئی فلم اسٹار ٹریک بی یونڈ آئندہ ماہ ریلیز ہونی ہے
اینٹون اسمرف سیریزمیں بھی کردار کو آواز دے چکے ہیں