مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنا وزن کم اور زیادہ کرنے کا راز بتاریا۔

دنگل کیلئے عامر کو پہلے اپنا وزن بڑھانا تھا اور پھر فلم کے دوسرے حصہ میں انہیں کافی پتلادبلا نظر آناتھا لیکن عامر نے یہ کام بخوبی انجام دیا۔
فلم دنگل میں اپنا وزن کم کرنے اور باڈی بنانے کیلئے وہ روزانہ 10سے 12گھنٹے تک سوتے تھے۔

انہوں کا کہنا تھاکہ  کسی بھی خوراک اور ورزش کا اثر بدن پر تب تک ٹھیک سے نہیں ہوتا جب تک نیند پوری نہ کی جائے ۔

جسم کو آرام نہیں دیں گے تب تک بدن میں ضروری تبدیلی نہیں آئے گی اور جسم پر اس کا اثر نہیں ہوگا۔
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا تھا کہ فلم کرسمس ویکنڈ پر پی ریلیز کی جائے گی،

فلم کی ریلیز سے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد ہیں، فلم سولہ دسمبر کو نہیں بلکہ تیئس دسمبر کو جمعے کے دن ریلیز کی جائے گی۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: