کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو میں فائرنگ کے واقعے سے باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے جبکہ اس ہی خاندان کے دو افراد زخمی ہوگئے. ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر نے واقعے کو ذاتی گھریلو تنازعہ قرار دیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی ہائیڈرنٹ سے پانی کی سپلائی پر پیش آیا