نوے کی دہائی کی مقبول فلم ہارڈ ٹارگٹ کا نیا سیکوئل بڑی اسکرین پرآنے کیلئے تیار ہے ۔ ایکشن پیکڈ فلم انیس سو ترانوے کی ہارڈ ٹارگیٹ کا سیکوئل ہے۔ نوے کی دہائی کی جون وو کلیکسک میں ژوں کلاڈ وین ڈیم کا مرکزی کردار تھا۔ روایل رینیے کی ہدایت کردہ فلم ایک مارشل آرٹس فایٹر کے مشن کے بارے میں ہے۔ فلم کے اہم سٹارز میں اسکوٹ ایڈکنز اور روہنا مترا شامل ہیں ۔ فلم اسی سال سیمنا گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی