پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

حکام کے مطابق بغیر پائلٹ طیارہ علاقے میں   سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لیے میانوالی ائر بیس سے اڑان بھری

فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور طیارے کے ملبے کو اٹھا لیا گیا

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: