وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کئی آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔
صوبائی وزیر کہتے ہیں کہ طاہر القادری اور ان کے اہل خانہ کے نام چار کروڑ بیس لاکھ ملین ڈالر کی جائیدادیں ہیں۔
رانا ثنا اللہ کے مطابق ایک درجن جائیدادیں کینیڈا، لندن، بیلجیئم اور ڈنمارک میں خریدی گئیں۔ لندن میں قائم ٹرسٹ میں تمام ٹرسٹیز طاہر القادری کے بیٹے اور بہوئیں ہیں۔