اپوزیشن اور حکومت میں ٹی آر اوز پر اتفاق نہیں ہو رہا جس پر اپوزیشن نے مذاکرات کے درمیان ہونے والی تمام بات چیت کو میڈیا پر لانے کا فیصلہ کیا ہے
اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد اعتزاز احسن نے کہا کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم اور ان کے حواریوں کے مؤقف میں تضاد ہے۔ حکومت نے کمیٹی مؤخر کرکے تاخیری حربہ اپنایا
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ٹی او آر کمیٹی پر مایوسی ہوئی ۔۔
اپوزیشن رہنماوں کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں اپنے موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔