طاہر القادری کا آج مال روڈ پر دھرنا

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو سال مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے ، دھرنے کا مرکزی اسٹیج الفلاح بلڈنگ کے سامنے لگایا جائے گا جس کا رخ ریگل چوک کی جانب ہوگا

اطلاعات ہیں کہ کارکن دوپہر کے وقت پہنچنا شروع ہونگے اور افطاری کا انتظام بھی دھرنے کی جگہ پہ کیا جائے گا، ڈاکٹر طاہر القادری افطاری کے بعد قافلے کی صورت میں مال روڈ جائیں گے اور خطاب 9  بجے کے قریب شروع ہوگا

دھرنا کب تک جاری رہے گااس کا اعلان طاہر القادری خطاب کے دوران کرینگے،  پنڈال کی سیکیورٹی کے لیے پولیس نے سخت انتظامات کر رکھے ہیں

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: