لاہور اور گردونواح میں رات گئے تیز بارش اور ہوائیں چلیں ، موسلا دھار بار ش سے جل تھل ایک ہو گیا
بارش اور آندھی کے باعث بجلی کے درجنوں سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی غائب ہو گی
ترجمان کے مطابق شیخوپورہ اور لاہور میں 250 کے قریب فیڈر ٹرپ ہوئے جس میں سے متعدد ٹھیک کر دیے گئے ہیں