موٹر وے پر5گاڑیاں ٹکرا گئیں،11 جاں بحق

شدید دھند کے باعث موٹر وے پر 5 گاڑیاں آپس میں ٹکڑا گئیں، ٹکر سے 11 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ لاہور اسلام آباد موٹر وے پر پیش آیا۔
حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حافظ آباد میں ایم ٹو موٹر وے پر 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ رات کے وقت موٹر وے پر دھند کے باعث حد نگاہ 20 میٹر سے بھی کم رہ گئی تھی۔
موٹر وے پولیس نے وارننگ جاری کی تھی تاہم تیز رفتاری کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: