عامر خان کو بلیک میل کی سزا جیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کو بلیک میل کرنے والے ملزم حمزہ دین کو  16ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ ملزم حمزہ دین نے ’’ہیری دین‘‘ کے نام سے بنائے گئے ای میل سے عامر خان کو دھمکی دی  تھی کہ اگر انہوں نے اسے تاوان ادا نہ کیا تو پھر وہ ان کی ایک خاتون کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دے گا۔

عدالتی کارروائی کے مطابق بولٹن کراؤن کورٹ کے مطابق حمزہ نے دھمکی دی تھی کہ عامر خان نے نیوکاسل کے ایک ہوٹل میں 29سالہ خاتون کے ساتھ رنگ ریلیاں منائی جس کی ویڈیو کا ثبوت موجود ہے۔

تاہم عدالت میں حمزہ نے قبول کیا کہ ایسی کوئی ویڈیو نہیں۔ وہ بس دھمکی رے رہے تھے۔ عدالت کے مطابق ملزم ذہنی طور پر معذور ہے۔

عامر خان نے عدالت کو بتایا کہ وہ ہمیشہ سے جانتے تھے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ، اس وجہ سے انہیں خوف نہیں تھا۔ تاہم اس کی وجہ سے خاندان بہت اذیت سے گزرا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: