پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی آصف زرداری کے بارے میں انکشافات پر ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
ڈاکٹر عاصم کے مطابق شاہ نواز جونیجو آصف زرداری کا خاص آدمی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے معاملات فاروق نائیک دیکھتے ہیں۔ دبئی کے معاملات ڈاکٹر غنی انصاری اور ایک بینکر غفور دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم نے کیا کچھ کہا ویڈیو میں دیکھیں۔