پہلے تھپڑ، پھر مقدمہ

کراچی میں خاتون کو تھپڑ مارنے والے ایف سی اہلکار نے اینکرپرسن کے خلاف ہی مقدمہ درج کرا ڈالا۔

گلبہار تھانہ میں درج کرائے گئے مقدمے میں ایف سی اہلکار نے کے 21 کی اینکرپرسن صائمہ کنول کے ساتھ کوریج ٹیم کو بھی نامزد کیا ہے۔

اس سے پہلے نادرا لیاقت آباد آفس میں سیکورٹی اہلکار کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کے جرم میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

ایک روز قبل شناختی کارڈ آفس سے موصول ہونے والی عوامی شکایات پر کے 21 کی اینکراور کوریج ٹیم موقع پر پہنچی، تاہم حکام نے گارڈز کو ہدایت کی کہ میڈیا دفترکے احاطے میں نہ آنے پائے۔

گارڈ نے اس موقع پر خاتون اینکرپرسن کو تھپڑ دے مارا۔ واقع کی شکایت تھانہ گلبہارمیں کروائی گئی جو پانچ گھنٹے بعد درج ہوئی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: