بھارتی کرکٹ بورڈ: شاہانہ خرچ نہیں صرف جیب خرچ

بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ بورڈ کی مالیاتی طاقتیں ختم کرتے ہوئے آزاد آڈیٹر مقرر کر دیا ہے۔ جو تمام مالیاتی ریکارڈ کا جائزہ لے گا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے لئے ایک خاص رقم کی حد مختص کر دی گئی ہے، اس سے زیادہ خرچہ کرنے کےلئے اس کو لودھا پینل سے اجازت لینا ہوگی۔

آڈیٹر اور لودھا پینل مل کر کام کریں گے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے تمام کنٹریکٹس کا جائزہ لیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عدالتی فیصلے سے انڈین پریمئر لیگ اور دیگر بڑے ایڈورٹائزنگ معاہدے بھی خطرے میں پڑ گئے ہیں۔

سپریم کورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو تمام سٹیٹ ایسوسی ایشنز کو فنڈ جاری کرنے سے روکتے ہوئے دو ہفتے میں لودھا ریفارمز پر عملدرآمد کا حکم بھی دے دیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: