الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد حکومت کو تقرریوں کا خیال آگیا۔
وزیر اطلاعات پرویزرشید نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کی اور پارلیمانی کمیٹی کے لئےجلد نام فراہم کرنے کی اپیل کی۔
خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے نام بھجوا چکے ہیں، الیکشن کمیشن کے لئےغیر جانبدار ارکان کا تقرر ہونا چاہیے۔