مالک پر پابندی، پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے فلم ’مالک‘ پر پابندی لگانے پر سنسر بورڈ اور پنجاب حکومت سے 27 جون کو جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ 18ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو کسی فلم پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے۔ پنجاب حکومت کہتی ہے کہ اس نے فلم پر پابندی نہیں لگائی، اس لئے فلم مالک کی پنجاب میں نمائش پر پابندی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

فلم  مالک کا ٹریلر

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: