عمیمہ کا برطانوی دوست کون؟

پاکستانی اداکارہ عمیمہ ملک آج کل لندن میں ہیں اور اس بار وجہ کاروباری مصروفیت نہیں بلکہ نجی مصروفیت ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمیمہ ملک  کی برطانوی بینڈ بروس کے  رکن کے ساتھ انتہائی قریبی  دوستی ہو گئی ہے۔

ان کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے جہاں وہ میوزک کی معروف  ترین شخصیت میٹ گروس کے ساتھ موجود تھیں۔ لندن کلب کی اس تصویر کے منظر عام آنے کے بعد یہ چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں ہیں کہ ان دونوں کے درمیان کوئی گہرا تعلق ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: