سارک کانفرنس ملتوی، نیپال کا اظہار افسوس

نیپالی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے نیپال کو اسلام آباد میں سارک کانفرنس کے ملتوی ہونے پر افسوس ہے، نیپال کا کہنا ہے کہ سارک سربراہ کانفرنس کیلئے ماحول سازگار نہ ہونے پر افسوس ہے،جبکہ میزبان پاکستان نے کانفرنس ملتوی ہونے سے آگاہ کردیا ہے۔

نیپال کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد کے لئے تمام سارک رکن ممالک سے مشاورت کی جائے گی کانفرنس کا انعقاد رکن ممالک کے لئے بہت ضروری ہے۔

انیسویں سارک کانفرنس نو اور دس نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونا تھی جس میں بھارت نے شرکت کرنے سے انکار کیا ،جس کے بعد بھارت کی زبان بولتے ہوئے افغانستان، بنگلہ دیش اور بھوٹان نے بھی کانفرنس میں شامل نہ ہونے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد پاکستان کی جانب سے سارک کانفرنس ملتوی کردی گئی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: