محرم الحرام کا چاند نظرآگیا

یکم محرم الحرام 3 اکتوبر بروز پیر اور یوم عاشورہ 12 اکتوبر بروز بدھ ہوگا مرکزی  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی، ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہونے والی چاند سے متعلق شہادت کا جائزہ لیا گیا، ملک کے بالائی علاقوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں یکم محرم الحرام اور نئے ہجری سال 1438 کا آغاز کل تین اکتوبر بروز پیر کو ہوگا

muharram-moon-nzragya

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: