شاہ محمود کا سشما کو چیلنج

 

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے سرجیکل اسڑائیک کا ڈرامہ رچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن عالمی میڈیا کو دورہ کرانے کے بعد بھارت کے جھوٹ کا پول کھل گیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو مقبوضہ کشمیر جا کر اٹوٹ انگ کے نعرے لگا کر دکھانے کا چیلنج بھی کردیا،انہوں نے کہا کہ  سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا بھارت کی سب سے بڑی بے وقوفی ہوگئی، پاکستان کی عوام پاک فوج کے ساتھ ہے جو بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: