سیاہ فام رائزا مس برازیل منتخب

پرانا سے سے تعلق رکھنے والے رائزا سانتانا کو مس برازیل منتخب کیا گیا ہے، رائزا سانتانا افریقی النسل ہیں اور وہ دوسری سیاہ فارم مس برازیل ہیں۔
دنیا بھر میں جہاں سفید رنگت کو خوبصورتی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے وہاں برازیل میں روایت توڑی جا رہی ہے۔ مس برازیل 2016 کے مقابلے میں 27 خواتین فائنل تک پہنچیں جن میں سے 7 سیاہ فام تھیں۔

ctvo7_txgaadiqq
اگرچہ یہ تعداد خوش کن ہے تاہم برازیل میں 54 فیصد آبادی ایسی ہے جو سفید فام نہیں، افریقی النسل یا دیگر نسلوں سے تعلق رکھتی ہے۔
رائزا سانتنا رواں سال مس پرانا منتخب ہوئی تھیں اور مس برازیل کے مقابلے سے پہلے ہی انہیں فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا۔

ctveqoovuaapc56
رائزا پرانا اب عالمی مقابلہ حسن یا مس ورلڈ کے مقابلے میں حصہ لے سکتی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: