مسعود اظہر کو بچانے کے لئے چین میدان میں

چین نے کالعدم تنظیم چیس محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینےکی بھارتی قرارداد کو سیکیورٹی کونسل میں ویٹو کر دیا۔
بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق چین نے رواں سال دوسری بار سیکیورٹی کونسل کی کمیٹی میں قرارداد پیش کی تھی لیکن اس بار بھی چین نے مخالفت کر دی۔
بھارت نے مسعودی اظہر کو پٹھان کوٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا تھا۔ چین کی جانب سے تکنیکی اعتراض کے باعث قرار داد پر پیش رفت نہیں ہو رہی تھی۔ تاہم اس اعتراض کی مدت 6 ماہ بعد پیر کو ختم ہو رہی تھی۔
اس اعتراض کے ختم ہوتے ہی قرارداد نے خود کی منظور ہو جانا تھا۔ تاہم چین نے ایک بار پھر تکنیکی اعتراض لگا کر قرارداد کو مزید 6ماہ کے لئے مٓخر کر دیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: